About

Blogger Widgets

Saturday 11 August 2012

You Tube Secret Trick Try Must In Urdu


السلام علیکمسب سے پہلے ویب سائٹ اوپن کریںhttp://www.youtube.com
اب کوئی بھی ویڈیو اوپن کر کے اس کو روک لیں۔اس کے بعد اپنے کی بورڈ سے بائیں جانب ایرو کا بٹن دباکر رکھیں جب تک ویڈیو کا دورانیہ 0:00 پر نا پہنچ جائے۔بائیں جانب کا بٹن دبا کر رکھنا ہے۔ اور اس کے ساتھ ہی اوپر کا بٹن دبائیں اور سانپ والی گیم کھیلیں۔

Post By : Haider Safdar // 16:27
CATEGORIES:

0 comments:

Post a Comment

 

Links

Powered by Blogger.